پاکستانتازہ ترین

اویس لغاری اورجمال لغاری مسلم لیگ ن میں شامل

awais lagari and nawazلاہور(پاک نیوز رپورٹر) ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے نومنتخب آزاد ارکان قومی اسمبلی اویس لغاری اور جمال لغاری نے تین آزاد ایم پی ایز کے ساتھ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔سابق صدر فاروق لغاری کے دونوں بیٹوں اویس لغاری اور جمال لغاری نے تین آزاد ایم پی ایز کے ساتھ آج رائے ونڈ جاتی عمرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف سے ملاقات کی ،اس موقع پر انہوں نے نوازشریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ملتان:عبدالقادر گیلانی کی گاڑی سے مبینہ طور پر نائن ایم ایم پستول برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker