پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسکہ واقعے کانوٹس لےلی

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظوراحمد ملک نےڈسکہ واقعے کانوٹس لیتے ہو ئےڈسکہ میں فوری طورپررینجرزتعینات کرنےکاحکم جاری کیا ہے۔ڈسٹرکٹ سیشن جج سیالکوٹ اورڈسٹرکٹ سیشن جج گوجرانوالہ کوفوری طورپرڈسکہ پہنچنےکابھی حکم دیا ہے۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے جج صاحبان کو واقعےکےمتعلق فوری رپورٹ پیش کرنےکی بھی ہدایت کی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button