تازہ ترینعلاقائی

جمبر:سکریپ ڈیلر کے ساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ

بھائی پھیرو(نامہ نگار)سکریپ ڈیلر کے ساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں جمبر کا رہائشی اسحاق رحمانی سکریپ کی خرید و فروخت کا عرصہ بیس سال سے لاہور مصری شاہ کے آ ڑھتی عطا عطا سے کر رہا تھا ۔اُس نے عطا سے سکریپ کی رقم واپس مانگی تو عطا نے چونتیس لاکھ روپے کے چیک دے دئیے جب سکریپ ڈیلر چیک لے کر بنک میں گیا تو چیک کیش نہ ہو سکے۔جس پر اُس نے تھانہ میں جاکر مقدمہ درج کرا دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  آیا صوفیہ، اقوامِ عالم اور ہمارے رویے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker