تازہ ترینعلاقائی

انسپا ڈ کے چیف ایگز یکٹوآفیسرسردارطا ہرتبسم کوانکی گراں قدرخدما ت پرگولڈ میڈل سے نوازا گیا

لاہو ر ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) معروف یو رپین تھینک ٹینک انسٹیٹیو ٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ( انسپا ڈ ) کے چیف ایگز یکٹو آفیسر اور سفیر امن سردار محمد طا ہر تبسم کو انکی سماجی ،انسانی حقوق کی بحالی ، فروغ تعلیم اور امن کے حوالہ سے گراں قدر خدما ت کے اعتراف میں ادارہ فروغ تعلیم پاکستان نے گولڈ میڈل سے نوازا ہے یہ گولڈ میڈل انہیں گلبر گ کالج فار وومن کے زیر اہتمام ایک پر وقار تقریب میں وفا قی وزیر برا ئے امور کشمیر چو ہدری برجیس احمد طا ہر نے پیش کیا ۔ اس موقع پر بین الا قوامی انسانی حقوق اور امن سے وابستہ فلاحی و سماجی تنظیما ت نے چیف ایگزیکٹو آفیسر انسپاڈ کی اس بھرپور کامیابی پردلی مبارکبا د پیش کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا: تھانہ صدر واہ کینٹ کے سب انسپکٹرزاہد خان کی نشے کی حالت میں شہری کیساتھ بد اخلاقی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker