تازہ ترینکھیل

دوسرا ون ڈے:پاکستان کا ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ -پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے زمبابوے کیخلاف دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ گفتگو کرتے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے ساز گار اور خشک ہے ، پہلے فیلڈنگ کرنا ہمارے لیے فائدہ مند ہوگا جبکہ زمبابوین ٹیم کے کپتان نے کہا کہ لاہور کی وکٹ بیٹنگ کے لیے آسان ہے ۔ کوشش کریں گے کہ حریف ٹیم کو بڑا ہدف دے کر کامیابی حاصل کریں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button