پاکستانتازہ ترین

چودھری نثارنے پی پی 7 سے اپنی شکست چیلنج کردی

nisar aliلاہور(نامہ نگار)چودھری نثار علی خان نے پی پی 7 سے اپنی شکست کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا ہے،اُنہیں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ چودھری نثار کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ سمجھتے ہیں کہ ان کے آبائی حلقے میں ان کی فتح کو ریٹرنگ افسر نے جان بوجھ کر شکست میں تبدیل کیا۔اورریٹرننگ افسر شروع دن سے ان کا مخالف تھا اس لیے انہوں نے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو پریس کلب کے سال 2021 کے انتخابات مکمل،شیخ خالد صدراور نعیم سلطان جنرل سیکرٹری منتخب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker