تازہ ترینفن فنکار

سوناکشی سنہا 7 جون کو آئیفا ایوارڈ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی ۔

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو جلد ہی بھارتی چینل کی رائلٹی شو آنڈین آئیدل جونیئر میں جج کے فرائض انجام دینے جارہی ہیں ملائشیا کے شہر کوالا لمپور میں اگلے ماہ پانچ جون سے شروع ہونے والے تین روزہ 16 ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ ’’آئیفا‘‘ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی ۔تقریب کی میزبانی ایوشمان کھرانہ اور پرینیتی چوپڑا کریں گی جب کہ معروف موسیقار شنکر احسان لوئے ، میکا سنگھ ، انکیٹ تیواڑی ، کانیکا کپور ، جاوید علی اور نوراں سسٹرز بھی اس موقع پر پرفارم کریں گے اطلاعات کے مطابق سوناکشی نے آئیفا تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگانے کے لیے پریکٹس شروع کردی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button