تازہ ترینعلاقائی

جمبر کلاں کے رہائشی نے امانت رکھے گئے اڑھائی لاکھ روپے ہڑپ کر لئے

بھائی پھیرو(نامہ نگار)جمبر کلاں کے رہائشی نے امانت رکھے گئے اڑھائی لاکھ روپے ہڑپ کر لئے ۔ تفصیلات چکوکی کے اسلم نے جمبر کے رہائشی اصغر کے پاس ڈھائی لاکھ روپے امانت رکھوائے ہوئے تھے جب اُس نے واپس مانگے تو اصغر نے روپے دینے سے انکا ر کر دیااور دھمکیاں دے کر واپس بھگا دیا ۔ تھانہ صدر میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button