پاکستانتازہ ترین

کے پی کےبلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی نے 89 سیٹوں کے ساتھ برتری قائم کر لی

پشاور(پاک نیوز ) کے پی کے میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی نے 89 سیٹوں کے ساتھ برتری قائم کر لی ہے ، گزشتہ روز ہونے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو اب تک کے نتائج کے مطابق 89 ، عوامی نیشنل پارٹی کو 45 ، مسلم لیگ ن کو 34 ، جماعت اسلامی کو 37 اور جمعیت علما اسلام کو 32 نشستوں پر کامیابی ملی ہے ، اس وقت صوبے کی تمام ضلع کونسلز کی 978 میں سے 305 نشستوں کے نتائج کا اعلان کیا جا چکا ہے –

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ریسکیو 1122 کی فوری کاروائی بڑے حادثہ سے بچا لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker