تازہ ترینکھیل

پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کلا فیصلہ

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلی جا رہی سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں قومی ٹیم نے پہلے بیتنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم ون ڈے میں ڈیبیو کریں گے۔ کپتان اظہر علی نے بتایا کہ محمد سمیع کی جگہ جنید خان کو کھلایا جائے گا۔ دوسری جانب تیسرے ون ڈے میچ کے لئے زمبابوے کی ٹیم میں بھی 2 تبدیلیاں کی گئیں۔واضح رہے کہ پاکستان پہلے ہی دو میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت: متنازع قانون کیخلاف احتجاج کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ، انٹرنیٹ سروس معطل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker