پاکستانتازہ ترین

ن لیگی ایم پی اےراناشمشاد اور ان کا بیٹا فائرنگ سے جاں بحق

گوجرانوالہ(نمائندہ پاک نیوز)گوجرانوالہ میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے رانا شمشاد اور ان کا بیٹا فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں پیش آیا، جہاں (ن) لیگ کے ممبر صوبائی اسمبلی رانا شمشاد، فیملی کے ہمراہ فارم ہائوس جانے کے لئے نکلے کے راستے میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ رانا شمشاد اور ان کا بیٹا پوقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ رانا شمشاد کا ایک بھتیجا فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیا، جسے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم تشویشناک حالت کے باعث لاہور منتقل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں

یہ بھی پڑھیں  جمبر: قائداعظم بیڈمنٹن ٹورنامنٹ،راناذیشان اور عاصم علی نے فائنل جیت کرٹائٹل اپنے نام کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker