پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف جنرل کیانی کی نواز شریف سے ملاقات

nawaz and army chiefلاہور(نامہ نگار پاک نیوز) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور جنرل کیانی کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جو کہ گزشتہ ساڑھے تین گھنٹے جاری رہی۔ دونوں رہنماوں نے خوشگوار موڈ میں اکھٹے کھانا کھایا،ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  "آپ "ہیں کہ کچھ واضح نہیں کرتے!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker