تازہ ترینکھیل

دورہ سری لنکاکیلئے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا اعلان

ہور (نمائندہ سپورٹس) دورہ سری لنکا کے لیے قومی کر کٹ ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔ سری لنکن کے لیے ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی قیادت مصباح الحق کریں گے جبکہ اظہر علی نائب کپتان ہوں گے ۔ 15 رکنی ٹیم میں محمد حفیظ ، اسدشفیق ، یونس خان ، احمدشہزاد ، شان مسعود ، یونس خان ، حارث سہیل ، عمران خان ، جنید خان ، وہاب ریاض ، یاسر شاہ ، ذوالفقار بابر اور سرفراز احمد شامل ہیں ۔ قومی کر کٹ ٹیم دورہ سری لنکا کے لیے آٹھ جون کو روانہ ہوگی اور دورے میں تین ٹیسٹ پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20 کھیلے گی –

یہ بھی پڑھیں  کچھ بات غذا سے متعلق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker