پاکستانتازہ ترین

رحمان ملک کی لندن میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ملاقات

imagesلندن (ڈیسک رپورٹر) وزیر داخلہ رحمان ملک نے لندن میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ بدھ کو لندن پہنچے اور متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سے ملاقات کی۔ رحمان ملک نے الطاف حسین کو صدرآصف علی زرداری کا خصوصی پیغام پہنچایا اور ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہٴ خیال کیا

یہ بھی پڑھیں  ؒ پاکستان کاوجود ایک زندہ معجزہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker