پاکستانتازہ ترین

جے یو آئی ف کا وفاق میں شامل ہونے کا فیصلہ

shahbaz and molanaاسلام آباد(بیوروچیف) جمعیت علماء اسلام ف گروپ نے مسلم لیگ نواز کی حکومتی پیشکش پر وفاق میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ جمعت علماء اسلام ف کی مجلس علماء کے اجلاس میں کیا گیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل میڈیا سے گفتگو میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ وفاق میں شامل ہونے کا فیصلہ مجلس علماء کے اجلاس سے مشروط ہے

یہ بھی پڑھیں  وہاڑی : سولنگ کو اکھاڑنے پر دو طرفہ لڑائی کے نتیجہ میں درجنوں افراد زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker