تازہ ترینعلاقائی

جھنگ سرگودھا روڈاڈاجھامرہ کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم دو موٹر سائیکل سوار جان بحق

جھنگ(تحصیل رپورٹر)منڈی شاہ جیونہ۔جھنگ سرگودھا روڈاڈاجھامرہ کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم دو موٹر سائیکل سوار جان بحق۔واقعہ کے مطابق منڈی شاہ جیونہ کے علاقہ شاہ نکڈر کے رعائشی اللہ بخش عرف پپو ولدمحمد باقر اپنے کزن محمد بخش ولد برخودار کے ساتھ منڈی شاہ جیونہ جا رہے تھے کہ جھنگ سرگودھاروڈاڈہ جھامرہ کے قریب تیز رفتار ٹرک کی زد میںآ کردونوں افراد جان بحق ہو گئے ۔ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرارہو گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!