تازہ ترینعلاقائی

کے پی کے میں 90دن میں بلدیاتی الیکشن کرادیں گے، جاوید ہاشمی

javidملتان(نامہ نگار) جاوید ھاشمی نے کہا ھے کہ خیبرپختونوخواہ میں نوے روزمیں بلدیاتی الیکشن کرایں گے پاکستان کا وجود جمہوریت سے منسلک ھے۔ ملتان ڈسرکٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ھوئے مخدوم جاوید ھاشمی کا کھنا تھا کہ اقتدار سب کو مل جاتا ھے لیکن یہاں جلسے کرنا موت کو دعوت دینے کے برابر ھے پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے مخلتف شھروں میں جلسے کیے ھیں ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف اب ایک صوبے کی نہیں بلکہ قومی پارٹی ھے۔ جاوید ھاشمی کا کہنا تھا کہ انقلاب کی کوشش کی ووٹ ملے اور اب روایتی پارٹیاں ختم ھوکر رہ گئی ھیں، عوام سعودی طرز کی بادشاھت نہیں چاہتے۔ پاکستان تحریک انصاف کے صدر کا کھنا تھا کہ ایم کیو ایم کو گھٹنے ٹیکنے پڑے ھیں ان کا کھنا تھا کہ نئے صوبے پاکستان کی ترقی میں اھم کردار ادا کریں گے سرائیکی صوبہ کا نعرہ لگانے والے کہاں ھیں جنوبی پنجاب صوبہ پر پارٹیوں نے سیاست کی ان کا کھنا تھا کہ خیبرپختونخواہ کے عوام نے ثابت کردیا ھے کہ وہ نیا پاکستان چاھتے ھیں ۔

یہ بھی پڑھیں  آئندہ مالی سال کیلئے 40 کھرب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker