تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:دو اوباشوں کی گھرمیں داخل ہوکرگن پوائنٹ پردوشیزہ سےزیادتی کی کوشش

okaraاوکاڑہ (نمائندہ خصوصی) دو اوباشوں کی گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش ناکام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق فرید کوٹ کے رہائشی محمد سبحان کی نوجوان بیٹی زین بی بی گھر اکیلی تھی کہ اچانک آتشیں اسلحہ سے مسلح زاہد اور شریف گھر میں داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر اُس سے زیادتی کی کوشش کرنے لگے زین بی بی کی مزاحمت اور شور پر اہل محلہ آگئے،ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرا ر ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے

یہ بھی پڑھیں  جھنگ:ٹی ایم اے جھنگ کا سینٹری انسپکٹرچوہدری رشید وقت کا فرعون بن گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker