تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:پولیس نے چھاپہ مارکر بدنا م زمانہ منشیات فروش سے پچاس لٹرشراب برآمد کرلی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) پولیس نے چھاپہ مار کر بدنا م زمانہ منشیات فروش کے قبضہ سے پچاس لٹر شراب برآمد کر لی ۔تفصیلات کے مطابق علاقہ کا بدنام زمانہ منشیات فروش محمد جمیل شراب لے کر اتفاق اڈا پر کھڑا تھا کہ دینا ناتھ چوکی انچارج سب انسپکٹر محمد منشاء نے چھاپہ مار کر مقدمہ درج کر لیا اور ملزم کو حوالات میں بند کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کا عید کے فوری بعد "ٹائیگر فورس ڈے" منانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker