تازہ ترینعلاقائی

پنجاب کے صدر چوہدری منظور احمد گجر کے والد کی وفات پر کسان بورڈ کے مرکزی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

kissan boardلاہور ( پریس ریلیز ) کسان بورڈ وسطی پنجاب کے صدر چوہدری منظور احمد گجر کے والد محترم قضائے الہی سے وفات پا گئے ان کی وفات پر کسان بورڈ پاکستان کے صدر سردار ظفر حسین ،جنرل سیکرٹری ملک محمد رمضان روہاڑی ،نائب صدر سرفراز احمد خاں،سیکرٹری اطلاعات حاجی محمد رمضان، رفیق بٹ،عرفان احمد بھٹی،محمد الطاف ہاشمی،فیاض احمد ،اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کر تے مرحوم کیلیے دعائے مغفرت کی ہے ۔پسماندگان کیلیے صبر جمیل کی دعاکرتے کہا ہے ادارہ کسان بورڈ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہے ۔مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  مانگی ہوئی جنت سے دوزخ کا عذاب اچھا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker