تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: دوران گشت دو ملزمان سے شراب برآمد جبکہ بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

daskaڈسکہ(نامہ نگار)دوران گشت دو ملزمان سے شراب برآمد جبکہ بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق موترہ پولیس نے دوران ناکہ بندی موٹر سائیکل پر سوار دو افراد گلزار احمد اور محمد شہباز سے فی کس 1بوتل شراب برآمدکی ،سٹی ڈسکہ پولیس نے یونس آباد ڈسکہ کے محمد شریف کو40لاکھ رو پے مالیتی بوگس چیک دینے پر ثناء اللہ خاں سکنہ فیصل آبادکے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر لیا ہے علاوہ ازیں ستراہ اور موترہ پولیس نے 2اشتہاریوں سکندر اقبال سکنہ مرہانہ اور شمس سکنہ ادووار کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔

یہ بھی پڑھیں  خواجہ سعد رفیق نے این اے 125 میں دوبارہ انتخابات کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker