تازہ ترینکھیل

سریناولیمز نے فرنچ اوپن کا تاج سر پرسجا لیا

فرانس(نمائندہ سپورٹس) ٹینس ایونٹ کے ویمنز سنگلز فائنل میں عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز اور جمہوریہ چیک کی Lucie Safarova آمنے سامنے ہوئیں۔ امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمزنے طبیعت ناساز ہونے کے باوجود ہار نہ مانی اور شاندار کھیل کا مظاہرہ کر کے چاہنے والوں سے کو خوب دادوصول کی۔ سرینا ولیمز نے حریف کھلاڑی LUCIE SAFAROVA کو چھ تین ، چھ سات ، چھ دو ، سے مات دے کر فرنچ اوپن ویمنز سنگلز کا تیسرا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اس سے پہلے سرینا ولیمز 2013 اور 2002 میں بھی فرنچ اوپن ٹائٹل جیت چکی ہیں۔ اس فتح کے بعد عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے کیرئیر میں کے گرینڈ سلیم ٹائٹل کی تعداد 20 کر لی ہے –

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: ٹریفک کے مختلف حادثات میں 8افراز زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker