تازہ ترینعلاقائی

لاہور:جعلی شناختی کارڈ پر رہائش پذیر بھارتی شہری گرفتار

لاہور(پاک نیوز)لاہورکے علاقے گلبرگ سے پولیس نے جعلی شناختی کارڈ پر رہائش پذیر بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کےمطابق عبدالغفورنامی بھارتی شہری کوغالب مارکیٹ کے قریب سےگرفتارکیاگیا۔ ملزم نےجعلی شناختی کارڈ بنوا رکھا تھااوروہ 25 سال سے پاکستان میں مقیم تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جا رہی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button