پاکستانتازہ ترین

چینی وزیراعظم کےاعزازمیں صدرکا ظہرانہ،نوازشریف بھی شریک ہونگے

nawazلاہور (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے ظہرانے کی دعوت قبول کر لی ہے۔ نجی چینل  کے مطابق ظہرانہ چینی وزیراعظم کے اعزاز میں دیا جا رہا ہے جس میں شرکت کیلئے مسلم لیگ ن کے سربراہ سمیت مختلف سیاسی رہنماﺅں کو دعوت دی گئی تھی۔ میاں نواز شریف نے 22 مئی کو ہونے والے ظہرانے میں شرکت کیلئے صدر آصف علی زرداری کی دعوت قبول کرتے ہوئے ظہرانے میں شرکت کیلئے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف نے پارٹی سربراہ کے انتخابی مہم چلانے پر پابندی کا اقدام چیلنج کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker