بین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان دشمنی میں بھارت تمام حدیں عبورکرگیا۔ سفارتکاربے دخل

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت پاکستان دشمنی میں سفارتی آداب بھی بھول گیا اور پاکستانی سفارتکار محمد ادریس پر دہشتگردوں کیساتھ رابطوں کا جھوٹااور بے بنیاد الزامات لگاتے ہوئے واپس بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محمد ادریس پر ناپسندیدہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کاا لزام لگاتے ہوئے ویزہ بھی منسوخ کردیاگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!