تازہ ترینکھیل

پہلی سعودی خاتون راحا نے ماﺅنٹ ایورسٹ سرکرلی

fd  ریاض(نمائندہ سپورٹس) جدہ سے تعلق رکھنے والی 25سالہ راحا نے ماﺅنٹ ایورسٹ سرکرکے عرب ممالک کی سب سے کم عمر کوہ پیما ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دبئی میں مقیم جدہ کی پچیس سالہ راحا نے کہاہے کہ ماﺅنٹ ایورسٹ سر کرنے سے پہلے گھر والوں سے کوہ پیمائی کی اجازت لینا خود ایک پہاڑ عبور کرنے کے مترادف تھا۔ سعودی عرب کی کوہ پیما راحا محرک ماﺅنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں۔ راحا محرک نہ صرف سعودی عرب کی پہلی خاتون کوہ پیما ہیں بلکہ وہ عرب کی سب سے کم عمر کوہ پیما ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا

 

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker