پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستیں غیر منجمد کردیں

electionاسلام آباد(بیوروچیف)الیکشن کمیشن نے پاکستان بھر میں انتخابی فہرستیں غیر منجمد کردی گئی ہیں جس کے بعد ووٹرز اپنے حلقے تبدیل کرواسکتے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق22مار چ کو معطل کی گئی الیکٹورل رول کی شق 18بحال کردی گئی ہے جس کے بعد نئے ووٹ درج کیے جاسکتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  نجم سیٹھی نے قذافی سٹیڈیم کا نام ‘ایدھی سٹیڈیم’ رکھنے کی تجویز دے دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker