تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:لڑائی جھگڑے کی دومختلف وارداتوں میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)لڑائی جھگڑے کی دومختلف وارداتوں میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ 42ٹو ایل کے رہائشی شوکت علی اُس کے والدبشیر احمد اوربھائی محمدسرور کو مقدمہ بازی کی رنجش پر آتشیں اسلحہ سے مسلح محمد امیر، نور سمند، محمد سلطان، محمد اکرم، امین ، پرویز، منیر اور ذولفقار وغیرہ نے اندھادھند فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیااورفائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ دوسری واردات میں رتہ کھنہ روڈکے رہائشی محمد جعفر کے بیٹے شہزاد احمدکو معمولی رنجش پر لیاقت علی، عاشق علی اورشوکت علی نے گھرداخل ہو کردستی آلات کے وار کرکے شدید زخمی کر دیا،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں#

یہ بھی پڑھیں  شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا عدالتی حکم متعلقہ اداروں کو ارسال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker