تازہ ترینکھیل

پاکستانی شاہینوں نے بھارتی سورماؤں کوپیٹ کرسیریز جیت لی۔

pakistani teamکولکتہ (نمائندہ سپورٹس) دوسرے ون ڈے کرکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو 85 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے ہدف دو سو اکیاون رنز کے تعاقب میں بھارتی بیٹنگ لڑکھڑا گئی اور کوئی کھلاڑی پاکستانی بولرز کا سامنا نہ کرسکا۔ پاکستان کی جانب سے سعید اجمل نے تین، جنید خان اور عمر گل نے دو دو وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ محمد حفیظ اور شعیب ملک نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ بھارتی ٹیم 48 اورز میں صرف 165 رنز بناسکی۔ بھارتی کپتان دھونی نے 54 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف میں خود انصاف کی ضرورت ہے : جسٹس (ر) وجیہہ الدین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker