تازہ ترینعلاقائی

حیدرآباد:عمران خان کے بیان کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

downloadحیدرآباد(نامہ نگار) ایم کیوایم حیدرآبادزون کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان کے خلا ف احتجاج کیاگیا۔پریس کلب کے باہر کئے گئے احتجاج میں ایم کیوایم حیدرآبادزونل انچارج محمد شریف ،ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اورکارکنوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ انہوں نے عمران خلاف کے بیان کے خلاف نعرے لگائے۔ اس موقع پر مظاہرین نے مذمتی بینر اٹھارکھے تھے۔ مظاہرین کا کہناتھا کہ زہرہ شاہد حسین کے قتل پر عمران خان کے حالیہ بیان سے الطاف حسین اورکارکنوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔چیئرمین تحریک انصاف معذرت کریں اوراپنا بیان واپس لیں۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:نواحی گاؤں جمشیر چک24میں تین اوباشوں کی نو سالہ بچے سے زیادتی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker