بین الاقوامیتازہ ترین

ضعیف حاجیوں کیلیے مسجدالحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک اسکوٹرزکا افتتاح کردیاگیا

اسلام آباد(بیوروچیف) عمر رسیدہ، کمزور اور بیمار حاجیوں کی سہولت کیلیے مسجدالحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک اسکوٹرز کا استعمال شروع کردیا گیاہے۔مسجدالحرام کی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روزاس نئی سروس کاافتتاح کیا گیا،بزرگ افراد کی ضرورت کے پیش نظران اسکوٹروں کا ڈیزائن خصوصی طورپر تیارکرایا گیاہے۔ ایک اسکوٹرکا وزن 250 کلو گرام ہے۔ ان اسکوٹروں کے ڈیزائن کی منظوری سعودی اسٹینڈرڈو کوالٹی آرگنائزیشن اورسعودی فوڈاینڈ ڈرگ اتھارٹی کی طرف سے دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈائری اوکاڑہ تحریر : محمد مظہررشید چودھری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker