پاکستانتازہ ترین

پاک فوج کیخلاف بیان بازی پر سابق صدر زرداری کیخلاف مقدمے کی درخواست مسترد

لاہور(پاک نیوز) لاہورہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف آرٹیکل چھ کی کارروائی کی درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کردی اور قراردیاہے کہ محض الزامات کی بنیاد پر کسی کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی نہیں ہوسکتی ۔ سابق صدر کیخلاف آرٹیکل چھ کی کارروائی کے لیے درخواست آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے دائر کی گئی ۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین نے پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف بیان بازی کی ، ان کیخلاف آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کرنے کا حکم صادر فرمایاجائے ۔ ابتدائی سماعت کے بعد عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے مسترد کردی

یہ بھی پڑھیں  بارش نے ماڈل ٹاوٴن انڈر پاس سڑک کا پول کھول دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker