بین الاقوامیتازہ ترین

کابل :طالبان کا افغان پارلیمنٹ پر حملہ ، متعدد اراکین اسمبلی زخمی

کابل (ڈیسک نیوز ) افغان پارلیمنٹ پر طالبان کے حملے کے دوران متعدد اراکین اسمبلی زخمی ہوگئے ، طالبان نے اسمبلی اجلاس کے دوران پارلیمنٹ پر حملہ کیا ، صحافیوں اور اراکین اسمبلی کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق طالبان نے اس وقت پارلیمنٹ پر حملہ کیا جس وقت اجلاس جاری تھا ، اس موقع پر زوردار دھماکے کی آواز بھی سنی گئی ، دھماکوں اور حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔ حملے کے بعد فوج اور پولیس نے پارلیمنٹ کو گھیرے میں لے لیا ہے –

یہ بھی پڑھیں  امریکا کورونا وائرس کے سامنے بے بس ہونے لگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker