تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:ٹریکٹرٹرالے کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا دونوں ہلاک

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔ٹریکٹرٹرالے کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا دونوں ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور گلشن راوی کے رہائشی خلیل احمد اور اسکا باپ ارشد موٹر سائیکل نمبر LEY8347پر لاہور کی طرف جا رہے تھے کہ جب وہ اڈا سرائے چھینبہ کے قریب پہنچے تو موڑ کاٹتے ہوئے ٹریکٹرٹرالا نمبر GAE9537نے انہیں ٹکر مار دی جس سے وہ دونوں موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں  پشین:لیویزاورڈاکوؤں کےدرمیان فائرنگ‘4افرادگرفتار‘گاڑی،اسلحہ برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker