تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:سرعام رنگ رلیاں مناتے ہوئے پریمی جوڑا گرفتار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔سر عام رنگ رلیاں مناتے ہوئے پریمی جوڑا گرفتار ۔ تفصیلا ت کے مطابق پتوکی کے رہائشی نوجوان وقاص اور نبیلہ جمبر اڈا پر سر عام رنگ رلیاں منانے میں مصروف تھے کہ سب انسپکٹر سردار محمد حسین نے انہیں گرفتار کر کے فحاشی کے جرم میں مقدمہ درج کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹی 20 ورلڈ کپ؛ ہالینڈ کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker