پاکستانتازہ ترین

آصف زرداری کا وزیراعظم کو خط

کراچی (نامہ نگار) صوبہ سندھ میں جاری بجلی کے بدترین بحران اور طویل لوڈ شیڈنگ پر سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا ہے۔سابق صدر کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ کو اس وقت بدترین لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے گرم موسم میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔خط میں آصف زرداری نے کہا کہ سندھ کے کئی علاقوں میں اس وقت 20 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  طالبان نے اہم شہروں پر قبضے کے بعد کابل کا گھیراؤ شروع کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker