پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(بیوروچیف): وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اس موقع پر سربراہ پاک فوج نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی۔وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ہونے والی ملاقات کے دوران سربراہ پاک فوج نے انہیں آپریشن ضرب سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ جنرل راحیل شریف کاکہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے جسے منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کو خوب سراہا

یہ بھی پڑھیں  28مئی یوم تکبیر کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بہاولنگر پریس کلب میں تقریب کا انعقاد اور کیک کاٹا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker