پاکستانتازہ ترین

عمران فاروق قتل کیس، برطانیہ کو گرفتارملزم سے تفتیش کی اجازت دیدی،چوہدری نثار

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے میڈیا سے گتفگو کرتے ہوئے کہا کہ دو مہینے پہلے عمران فاروق قتل کیس میں برطانیہ کو مطلوب شخص کراچی سے گرفتار ہوا ۔ گزشتہ ہفتے سفارتی ذرائع سے برطانیہ کو اطلاع دی ہے۔ برطانیہ کی طرف سے قانونی مدد کی درخواست آ چکی ہے۔ عمران فاروق قتل کیس میں معاونت ہماری ذمہ داری ہے۔ پہلے مرحلے میں برطانوی پولیس اس شخص سے تفتیش کر سکتی ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا رواں ہفتے کے آخر میں میٹرو پولیٹن پولیس تفتیش کے لیے پاکستان آئے گی۔ وزیر داخلہ نے کہا برطانوی پولیس اجازت لیکر ہی پاکستان آ رہی ہے –

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کپ: خیبر پختونخوا نےپنجاب کو 2 رنز سے شکست دے دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker