پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کی آزاد امیدواروں کو 25مئی تک کی ڈیڈ لائن

election officeاسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن نے انتخابات میں کامیاب آزاد امیدواروں کو ڈیڈ لائن جا ری کرتے ہو ئے25مئی تک کسی بھی سیاسی جماعت سے الحاق یا وابستگی کا سر ٹیفکیٹ طلب کر لیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جا ری نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد امیدوار کسی بھی جماعت میں شمولیت کا سر ٹیفکیٹ پچیس مئی تک جمع کرادیں۔ الیکشن کمیشن نے تمام امیدواروں کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات بائیس مئی تک فراہم کرنے کی بھی ہدایت جا ری کی ہے

یہ بھی پڑھیں  تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker