تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

شمسی طوفان گزشتہ رات زمین سے ٹکراگیا

کراچی (ڈیسک نیوز) زمین طاقتور ترین شمسی طوفان کی زد مین آگئی ہے جس سے بجلی کی ترسیل اور مواصلاتی نظام متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ سیٹلائٹس کے کام میں بھی رخنہ پڑنے کا خدشہ ہے۔ ناسا کی رپورٹ کے مطابق طاقتور ترین شمسی طوفان گزشتہ رات زمین سے ٹکرایا ہے۔ ابھی شمسی طوفان اپنی ابتدائی ترین سطح پر ہے جس کی شدت میں آئندہ ایک دو دن میں اضافہ متوقع ہے

یہ بھی پڑھیں  کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ: خاتون شہید ،3افراد شدید زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker