تازہ ترینعلاقائی

دیپالپور:صحافی غلام عباس نوناری کی والدہ کے انتقال پراتحاد پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

دیپالپور(نامہ نگار )سینئر صحافی و نیوز ایجنٹ ملک غلام مصطفیٰ کی ہمشیرہ اورمقامی صحافی غلام عباس نوناری کی والدہ کے انتقال پر اتحاد پریس کلب دیپالپورکا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جلاس کی صدارت اتحاد پریس کلب دیپالپورکے صدر محمداقبال فاروق نے کی جس میں دیگرتمام عہدیداران مختار احمد چوہدری ،ملک قمر شاہد آہیر،رمضان اشرف چوہدری،جاوید جسکانی،قاسم علی ،حافظ جمشید اشرف،محمد ایوب خاور،میاں محمد یٰسین سعیدی،نوید احمد چوہدری،مظہر علی بھٹی ،ملک فیاض حسن اعوان،حافظ عابدالٰہی ،طاہر مٹھو پراچہ،محمدریاض پرنس،عبدالروؤف طاہر،محمد سلیم اورمہر محمد یوسف بھی شامل تھے اجلاس میں سینئر صحافیوں کے ساتھ اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  قصور: عوامی خدمت کے ذریعے خدا اوراسکی مخلوق کو راضی کیا جا سکتا ہے: ڈی پی اوقصور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker