پاکستانتازہ ترین

بی بی سی تحقیقات کے بغیر اسٹوری نہیں کرتی، عمران خان

کراچی (نمائندہ خصوصی)عمران خان کہتے ہیں بی بی سی تحقیقات کے بغیر کوئی اسٹوری نہیں لاتا، ایم کیو ایم سے متعلق خبر کو ہر سطح پر اٹھائیں گے۔متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں کی جانب سے بھارت سے فنڈز لینے کے اعتراف سے متعلق بی بی سی کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا برطانوی نشریاتی ادارہ تحقیقات کے بغیر کوئی اسٹوری نہیں لاتا، اس اسٹوری کو ہر سطح پر اٹھائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں گرمی سے ہونیوالی ہلاکتوں پر تکلیف ہوئی، شہر قائد کے حالات کے سب ذمہ دار ہیں۔پی ٹی آئی کے کپتان عمران خان کراچی میں شدید گرمی اور بجلی بحران کے سبب بڑے پیمانے پر ہونے والی اموات کی وجہ سے دورہ برطانیہ مختصر کرکے کراچی پہنچ گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  پانامہ کیس میں بھی ہٹ دھرمی کی سیاست!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker