پاکستانتازہ ترین

الطاف حسین آج شام سنسنی خیز انکشافات کریں گے: رابطہ کمیٹی

کراچی(نامہ نگار) ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین آج شام پانچ بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں اہم خطاب کریں گے ۔ ایم کیو ایم کے اعلامیہ کے مطابق ، اجلاس میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شریک ہوں گے۔رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ الطاف حسین اپنے خطاب میں حیران کن اور سنسنی خیز انکشافات بھی کریں گے۔رابطہ کمیٹی نے کارکنوں، ہمدردوں، خواتین، بزرگوں، طلبہ اور نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوں

یہ بھی پڑھیں  اسلحہ کی نمائش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker