تازہ ترینکھیل

ظہیرعباس کی آئی سی سی کی صدارت کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری

دبئی(نمائندہ سپورٹس) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نامزد کمیٹی نے سابق پاکستانی کپتان ظہیر عباس کو آئی سی سی کے نئے صدر کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری دے دی۔ آئی سی سی کے جاری اعلامیئے کے مطابق کرکٹ کی عالمی تنظیم کی سالانہ کانفرنس کے دوران تمام ممبرز نے ظہیرعباس کی آئندہ ایک سال کے لئے آئی سی سی کے صدر کے لئے نام کی منظوری دے دی جس کے بعد وہ ایک سال تک اس عہدے پر فائز رہیں گے جب کہ آئندہ ماہ وہ باقاعدہ طور پر عہدے کا چارج بھی سنبھال لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  سی پیک کی افتتاحی تقریب، قمر زمان کائرہ کی حکومت پر تنقید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker