تازہ ترینکھیل

کولمبوٹیسٹ:کھانے کے وقفے پر پاکستان2وکٹوں پر 70رنز

کولمبو(نمائندہ سپورٹس)کولمبو ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار ہے اور کھانے کے وقفے پر 70کے اسکور پر2کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔کولمبو میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا،صرف 5کے مجموعی اسکور پر احمد شہزاد ایک رن بناکر پولین لوٹ گئے،اظہر علی 26رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔ دونوں وکٹیں پرساد کے حصے میں آئیں۔کھانے کے وقفے پرمحمد حفیظ31اور یونس خان 2رنزپر ناٹ آئوٹ تھے۔

یہ بھی پڑھیں  خوشخبری،پٹرول 48 پیسےاورڈیزل 20 پیسے فی لٹرسستا، نوٹیفکیشن جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker