پاکستانتازہ ترین

گلگت بلتستان اسمبلی ، نومنتخب اسپیکراورڈپٹی اسپیکر نے حلف اٹھا لیا

گلگت بلتستان(نمائندہ پاک نیوز)گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں نو منتخب اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔مسلم لیگ ن کے حاجی فدا محمد ناشاد گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے بلا مقابلہ اسپیکر اور ن لیگ کے ہی جعفر اللہ خان بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں ۔ نو منتخب اسپیکر حاجی فدا محمد ناشاد سے سبکدوش ہونے والے اسپیکر وزیر بیگ اورنئے اسپیکر نے نو منتخب ڈپٹی اسپیکر جعفر اللہ خان سے حلف لیا ہے ۔اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے اپوزیشن جماعتوں اپنے امیدواروں کے نام واپس لےلیے تھے

یہ بھی پڑھیں  فہم قرآن و سنہ پروگرامز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker