پاکستانتازہ ترین

سید خورشیدشاہ بھی بیرون ملک روانہ

اسلام آباد(بیوروچیف) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماءسید خورشید شاہ بھی بیرون ملک چلے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نجی دورے پر لندن چلے گئے ہیں جہاں کچھ دن قیام کے بعد وطن واپس آئیں گے ۔ یادرہے کہ نیب ، ایف آئی اے اور دیگر متعلقہ اداروں کے حرکت میں آنے کے بعد سندھ کی کئی اعلیٰ شخصیات کے قریبی افراد بھی پکڑے گئے جس کے بعد افسران اور اعلیٰ شخصیات میں کھلبلی مچ گئی ، کچھ نے بیرون ملک کے ٹکٹ لیے تو بچ جانیوالوں نے عبوری ضمانتوں کے لیے عدالتوں سے رجوع کرلیا۔ آصف علی زرداری اوربلاول بھی الگ الگ پروازوں کے ذریعے دبئی روانہ ہوچکے ہیں جبکہ فریال تالپور بھی اپنے خاوند کے ہمراہ بیرون ملک چلی گئیں

یہ بھی پڑھیں  بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے میں جلد بازی کی گئی‘ایاز صادق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker