تازہ ترینکھیل

یاسر شاہ ٹیسٹ میچز میں تیزترین 50 وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے

کولمبو(نمائندہ سپورٹس) قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ ٹیسٹ میچز میں تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بالر بن گئے۔ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 4 وکٹیں لے کر یاسر شاہ تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ کارنامہ صرف 9 ٹیسٹ میچز میں انجام دیا۔واضح رہے کہ یاسر شاہ سے قبل یہ اعزاز محمد آصف، وقار یونس اور شبیر احمد کے پاس تھا، تینوں کھلاڑیوں نے یہ سنگ میل عبور کرنے کے لئے 10 ٹیسٹ میچز کھیلے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:مرنا نہیں چاہتا،کوئی مدد کرے،کینسر کے مریض محمد اجمل کی ا پیل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker