تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:دو مسلح ڈاکو دن دیہاڑے راہ گیر سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔دو مسلح ڈاکو دن دیہاڑے راہ گیر سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ۔تفصیلات کے مطابق خانکے موڑ کا رہائشی شوکت علیOKK5649 اپنی موٹر سائیکل نمبر پر گھر واپس جا رہا تھا کہ راستے میں کھڑے دو نا معلوم ڈاکوؤں نے اُسے روک کر گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین لی اورفرار ہو گئے ۔تھانہ صدر میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : منفی پروپیگنڈہ کر کے مسلم لیگ ن کی مقبولیت کم نہیں کی جاسکتی . عمار اجمل چوہدری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker