پاکستانتازہ ترین

حافظ حفیظ الرحمان بلا مقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلی مقرر

گلگت(سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے حا فظ حفیظ الرحمان بلا مقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلی مقرر ہو گئے ہیں ۔گلگت بلتستان کے عام انتخابات میں مسلم ن اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئی تھی اور اب اجلاس میں مسلم ن کے حافظ حفیظ الرحمان کو بلامقابلہ وزیراعلی منتخب کرلیا گیا ہے۔گورنر برجیس طاہر 6بجے حافظ حفیظ الرحمان سے حلف لیں گے

یہ بھی پڑھیں  ایران نے امریکی شہریوں کے داخلے پر پابندی کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker